خدا کے واسطے میرے بیٹے کا تعلق نا جوڑا جائے، اس حوالے سے کوئی موقف نہیں دوں گا:طارق بشیر چیمہ کا…
لاہور: بہاولپور یونیورسٹی ویڈیوز سکینڈل میں بیٹے کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے حوالے سے وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا رد عمل سامنے آ یا ہے۔
بہاولپور یونیورسٹی ویڈیوز سکینڈل میں مبینہ طور پر وفاقی وزیر طارق…