براؤزنگ ٹیگ

یواے ای

 پاکستان مشرق وسطیٰ کے بینکوں کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونا چاہتا ہے:وزیر خزانہ

واشنگٹن : وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے مالیاتی امور  محمد بن ہادی الحسینی سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیرخزانہ اورنگزیب نے…

یواے ای کا حکمران خاندان دنیا کا امیر ترین خاندان بن گیا، اثاثے 305 ارب ڈالر سے زائد 

ابوظہبی : دنیا کے25 امیر ترین خاندانوں کےلئے سال2023 شاندار رہا ہے۔ ابوظہبی کے حکمران خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان 861 کھرب 63 ارب روپے( 305ارب ڈالر) کے ساتھ…

امارات : پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمتوں کی کمیٹی نے منگل کو نومبر 2023 کے مہینے کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول اور0.39 درہم (29.37 روپے)جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 0.15 درہم (11.30 روپے) کمی کی گئی ہے۔…

سیر کیلئے یواے ای جانا چاہتے ہیں تو ایمریٹس پیلس ہوٹل ضرور دیکھیں

ابوظہبی : اگر آپ یواے ای سیر کے لیے جاتے ہیں اور آپ ایمریٹس پیلس ہوٹل نہیں جاتے آپ کی سیر ادھوری ہے۔ کیونکہ یواے ای کے خوبصورت مقامات اور عمارتوں کی سیر ایمریٹس پیلس ابوظہبی ہوٹل کے بغیر پھیکی ہے۔ 2005 میں تعمیر ہونے والا یہ ہوٹل…

وزیراعظم کا ولی عہد ابوظہبی سے ٹیلی فونک رابطہ

ابوظہبی : وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد و ڈپٹی سپریم کمانڈ اماراتی فوج شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی پیش رفت اور افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر…

سیاحتی ویزے پر یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات

ابوظہبی : دنیا بھر کو اس وقت کورونا وبا کا سامنا ہے تاہم ویکسی نیشن کی وجہ سے اب کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے۔ امارات کی جانب سے کئی ممالک کے مسافروں کی آمد پر پابندی لگائی گئی تھی جن میں پاکستان بھی شامل تھا۔ اب یہ پابندی ختم…