ایم کیو ایم اور ہندو کمیونٹی میں کئی قدریں مشترک، ہم آپ کے پاس ووٹ لینے نہیں محبت کا پیغام لے کر آئے…
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاکہنا ہےکہ پاکستان میں بنیاد پرستی کی بنیاد وڈیرہ شاہی نظام سے ہے۔
انہوں نے ہندو کمیونٹی کے اعزاز میں دی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم آپ کے پاس ووٹ لینے نہیں بلکہ محبت…