کوئٹہ، نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ، 3 بچوں، ٹریفک اہلکارسمیت 8 افراد زخمی
کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایک نجی ہسپتال کے قریب دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں3بچوں، ایک ٹریفک اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکاکوئٹہ کے زرغون روڈ پر نجی ہسپتال کے قریب پل کے…