ای سی سی کل فوج کی کورونا ضروریات سے متعلق ضمنی گرانٹ کی منظوری دے گی
اسلام آباد: وزیر خزانہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ای سی سی انسانی حقوق کی وزارت کے ملازمین کے لیے 25 کروڑ کی گرانٹ کی منظوری دے گی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں 11…