گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گئے
مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق آگ سے متاثرہ گھر میں رات بھر گیس لیک ہوتی رہی اور صبح جب…