فنڈز منظوری کیلئے نان کیش ایڈجسٹمنٹ پر پابندی، وزارت خزانہ سے کیش ٹرانزکشنز کا مطالبہ، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے گرانٹ، فنڈز کی منظوری کیلئے نان کیش ایڈجسٹمنٹ پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ وزارت خزانہ دیگر وزارتوں کیلئے نان کیش ایڈجسٹمنٹ نہیں بلکہ کیش ٹرانزکشنز کرے گی۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے…