پی سی بی نے ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا
لاہور : ٹی ٹوئنٹی فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عماد وسیم اور محمد عامر بھی شامل ہیں۔کیمپ کل سے کاکول میں شروع ہوگا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ یہ کیمپ پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد کررہا…