عمران ریاض صاحب! جعلی پوسٹس نے آپ کی رہی سہی ساکھ بھی ختم کردی،سچ ہے کمپنی کا تربیت یافتہ ٹاؤٹ کبھی…
لاہور : سینئر صحافی مبشر زیدی اور پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر و اینکر عمران ریاض خان سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے ہیں۔
مبشر زیدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ عمران صاحب۔ صحافی کا فرض ہے کہ وہ خبر کنفرم کرے۔ مفتاح نے…