حوالہ ہنڈی والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ، گرفتاریاں جاری
پشاور: حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کی خیر نہیں ہے ، ان کے خلاف بھرپور کریک ڈائون جاری ہے۔ ایف آئی اے حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون کررہا ہے۔
ایف آئی اے کے پی زون کا حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف صوبے بھر میں…