اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں، 44 کلو منشیات، ایک نائن ایم ایم پستول برآمد، 8 ملزمان گرفتار
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں 11 کاروائیاں کیں، جس کے دوران 44 کلو منشیات اور ایک نائن ایم ایم پستول برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان اے این ایف ہیڈکوارٹر کے…