کوئٹہ میں کانگو وائرس پھیلنے لگا،ایک اور مریض کانگو کاشکار
کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو وائرس پھیلنے لگا ہے۔ہسپتال میں داخل ایک اور مریض میں کانگو کی تصدیق ہوگئی ہے۔فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سال کانگو وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 20 ہوگئی۔…