براؤزنگ ٹیگ

کاغذات نامزدگی

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی واپس لینے کے وقت میں اضافہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی واپس لینے کیلئے وقت میں توسیع کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق الیکشن کمشین نے کاغذات نامزدگی کیلئے پانچ گھنٹے اور دے دیے۔…

این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد، عمران خان کا لاہورہائیکورٹ سے رجوع

لاہور:  سابق وزیر اعظم عمران خان کے لاہور سےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے لاہور…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری روز

اسلام آباد: ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کا غذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپیل خارج، این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور: الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل کو مسترد کردی جب کہ یاسمین راشد کو ان این اے 130 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل کے…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل خارج

لاہور ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر  مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اپیل پر سماعت کی،  ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ…

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج

لاہور:ایپلٹ ٹربیونل نے  سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ ایپلٹ ٹربیونل میں جسٹس رسال حسن سید  نے  سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل پر سماعت کی، ٹربیونل نے…

بانی چیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مستردہونےکیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی: بانی چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور  کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے اپیل سماعت کیلئے منظور کی ۔ فریقین کو 7…

‘بھائی حسن نواز کی مقروض’،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما وپارٹی  چیف آرگنائزر  مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کے لیے جمع کرائے گئے کاعذات نامزدگی میں اثاثوں کی…

نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض ختم، آر او ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف دائر اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا۔ جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل الیکشن اپیلٹ بنچ نے مقامی وکیل اشتیاق اے…