ایئرعریبیہ کو ڈومیسٹک پروازوں کی اجازت سے نقصان ہوگا، فیصلہ واپس لیں: پی آئی اے کا وزیر اعظم کو خط
اسلام آباد: غیر ملکی ائیرلائن کو پاکستان میں ڈومیسٹک فلائٹس کی اجازت دینے کیخلاف قومی ائیرلائن میدان میں آگئی۔ ایئر عربیہ اور فلائی جناح کو ڈومیسٹک سطح پر پروازوں کی اجازت کو پی آئی اے اور ملکی ائیرلائنز کیلئے بھاری نقصان کا پیش…