پرویز مشرف کے خلاف تحقیقات نہ کرنے پر چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف اثاثہ جات کیس میں کاروائی نہ کرنے پر اسلام اباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ…