چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے میں پی ٹی آئی یوٹیوبر ملوث نکلے
اسلام آباد :چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر کردار کشی کی مہم میں سیاسی جماعت (پی ٹی آئی) سے جڑے اکاؤنٹس ملوث نکلے۔ ججز کی بیگمات کو ایئر پورٹس پرچیکنگ سے مستثنی قرار دینے والے ایک پرانے خط…