کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار
کراچی: کراچی سے لاہور روانہ ہونے والی شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار ہو گئی۔
ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حادثہ بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب آیا اور کسی بھی جانی…