شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن ابھی تک کوئی اچھا انسان نہیں ملا : اداکارہ ریشم
لاہور : لالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔
سینئر اداکارہ ریشم نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں…