سٹاک ایکسچینج میں مندی جاری، 7000 پوائنٹس کی کمی
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری ہے۔ 100 انڈیکس میں 15 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔
100 انڈیکس 60ہزار 185 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔ 13 دسمبر کو 100 انڈیکس ریکارڈ 67ہزار پر پہنچ گیا تھا۔…