پاک آسٹریلیا آخری ٹیسٹ، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان
سڈنی : آسٹریلیا کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔
آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ کے لیےپاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم،…