براؤزنگ ٹیگ

پشاور ہائیکورٹ

حلف سے روکنا آئین کی خلاف ورزی، کابینہ 14 دن میں اسمبلی اجلاس طلب کرے، سپیکر اپوزیشن اراکین سے حلف…

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے  خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر نومنتخب اپوزیشن ارکان سے حلف نہ لینے  کے خلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق 24 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا ہے۔…

اقلیتی نشست جے یو آئی کو دینے کے بجائے ٹاس کیا جائے : مسلم لیگ ن، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست

پشاور : خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر اپوزیشن جماعتیں آمنے سامنے آگئی ہیں۔  مسلم لیگ (ن) نے جمعیت علمائے اسلام  کی مخصوص اقلیتی نشست کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن نے جے یو آئی کو ملنے والی مخصوص اقلیتی نشست کو…

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا حکم نظر انداز، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف کیلئے کے پی…

پشاور : پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی خواتین اور اقلیتی ارکان سے حلف کیلئے خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جا سکا۔ سپیکر کے پی اسمبلی نے فیصلے پر نظرثانی کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں…

پشاور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کےخلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختوانخوا کے مختلف حلقوں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد امیدواروں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات حکومت سے طلب کرلی۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نےے…

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

پشاور: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی احکامات پر عمل درامد نہ ہونے کی بنا پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر…

الیکشن ایکٹ کے سیکشن 209 کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی پر فیصلے کا اختیار نہیں: پشاور…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس کے متعلق کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 209 کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی پر فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی کا ‘بلا’، الیکشن کمیشن کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر براہ راستسماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی…

پی ٹی آئی کا ‘بلا’، الیکشن کمیشن کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر براہ راستسماعت ڈیڑھ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی…

بلا واپسی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کو بلا واپسی کے پشاور ہائیکورٹ  کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پشاور…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کیس کی سماعت ملتوی

پشاور: عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا پارٹی کے پاس رہے گا یا چھین لیا جائے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظر ثانی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کر کے سماعت کل دوبارہ کرنے کی ہدایت…