براؤزنگ ٹیگ

پرویز الہیٰ

عمران خان کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، این اے 56 اور 57 میں پی ٹی آئی نے میری حمایت کردی: شیخ رشید

راولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ  عمران خان کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، چلہ کاٹا، میں اصلی اور نسلی ہوں پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹا ہوا ہوں، پی ٹی آئی اور میں شروع سے اکٹھے ہیں۔ عدالت میں چودھری پرویز…

پریس کانفرنس کروں گا نہ انٹرویو دوں گا، عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں: پرویز الہٰی 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کروں گا نہ انٹرویو دوں گا۔ عمران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔ 5 عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ مہینے سے جیل کاٹ رہا ہوں،…

پرویز الہٰی کی کب جان چھوٹے گی؟ جج ابوالحسنات ذوالقرنین، فیملی سے ملاقات کا آرڈر دے دیں: پرویز…

اسلام آباد : جوڈیشل کمپلیکس سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو انسدادِ دہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا ۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت فاضل جج نے استفسار کیا کہ پرویزالٰہی کی کب جان چھوٹےگی؟ وکیل صفائی…

پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک بار پھر ملتوی

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے  سابق وزیر اعلی…

پرویز الٰہی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے پرویز الٰہی کی جوڈیشل کمپلیکس…

پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر سی پی او اور ڈی پی او اٹک کو توہین عدالت کا نوٹس، آئی جی اسلام آباد…

لاہور : لاہور ہائیکورٹ   کے حکم کے باوجود  چودھری پرویزالہٰی کو پیش نہ کیاجاسکا جس پر عدالت نے سی پی او اور ڈی پی اواٹک کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا  ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس ،چیف کمشنر…

پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ عدلیہ اور اداروں کے درمیان ہے: وفاقی حکومت

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی گرفتاری کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ کے درمیان ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملکی قوانین کے تحت کام کرتے ہیں، اگر کہیں قانون کی خلاف…

چودھری پرویز الہی کو عدالت نہ لانے پر سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب پر جرمانے کا حکم معطل

اسلام آباد:چودھری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر ماتحت عدالت کی جانب سے ہوم سیکریٹری، آئی جی پنجاب اور آئی جیل خانہ جات پر جرمانے اور شوکاز نوٹس کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ نے معطل کردیاگیا۔ عدالتی حکم کے باوجود…

  چودھری پرویز الٰہی منی لانڈرنگ   مقدمہ: آئی جی پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کی…

  لاہور:سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب  چودھری پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پیش نہ کرنے  پر  آئی جی پولیس پنجاب ،پنجاب آئی جی جیل خانہ جات  اور ہوم سیکرٹری کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا اور ان  کی تنخواہ بند…

پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کا گھریلو مسئلہ حل ہونے کے قریب : چودھری سرور نے بڑی بات کردی

چیچہ وطنی: سابق گورنر پنجاب اورق لیگ پنجاب کے آر گنائزر چودھری محمدسرور نے کہاکہ چودھری پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کا گھریلو مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پرویز الٰہی اور چودھری شجاعت کا گھریلو مسئلہ حل ہونے…