میلبرن ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل ایک اور پاکستانی باؤلر سیریز سے باہر
میلبرن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا بڑا دھچکا لگا ہے۔ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کے بعد نعمان علی بھی ٹیم سے باہر ہوگئے۔میلبرن ٹیسٹ میں ان کی جگہ ساجد خان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی…