آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم تنزلی کا شکار
دبئی: انٹرنینشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ قومی بلے باز بابر اعظم دو درجے تنزلی کے بعد آٹھویں پوزیشن پر پہنچ گئے جبکہ رینکنگ میں ٹاپ ٹین باؤلرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔
آئی سی سی کی جانب سےجاری…