پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جا رہا ہے
جمیکا : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے ۔ سیریز میں میزبان ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
کنگسٹن جمیکا سیریز کے ایک اور ٹیسٹ کی میزبانی…