ملیریا کا عالمی دن: افریقی ممالک کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ ملیریا کیسز ریکارڈ کیے گئے
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے ۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا میں ملیریا کی روک تھام، اس پر قابو پانے کے لیے مسلسل سرمایہ کاری اور مستقل عزم کی ضرورت کو اجاگر کرناہے۔
ملیریا کے عالمی دن…