براؤزنگ ٹیگ

نیوز

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فرد جرم کیخلاف اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں  تین رکنی پینچ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیسائفر…

چیلنج کرتا ہوں ، ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، احتساب کیلئے تیار…

اسلام آباد :قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینیٹ کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجز کرتا ہوں، ہم نے ایک روپیہ بھی اپنی تنخواہ یا مراعات میں اضافہ نہیں کیا، اپنے احتساب کے لیے تیار…

شاہد خاقان ہمارے ساتھ کھڑے ہیں ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تعیناتی سے بے یقینی ختم ہوگی:احسن اقبال

نارروال:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،مدت پوری ہونے پر حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، آئینی مدت پوری ہونے پر 60 سے90 دن میں نئے انتخابات ہوں گے۔ انہوں…

کے پی کا بجٹ منظور:گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنشن ساڑھے 17، تنخواہوں میں 35…

پشاور: کے پی کابجٹ منظور کرلیاگیا ہے۔ گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ پنشن ساڑھے 17 ،تنخواہوں میں 35 فی صد تک اضافے کا اعلان کیاگیاہے۔ خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ نے آئندہ مالی سال کے چار ماہ…

چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں۔ اس میں کیا مسئلہ ہے؟،خورشید شاہ نے حمایت کردی

کراچی:پی پی پی رہنما خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو مراعات کے بل کی حمایت کردی۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کو مراعات ملنی چاہئیں۔ اس میں کیا مسئلہ ہے؟انہوں نے کہا کہ دوسروں کو مراعات…

حماد اظہرکی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع

لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیرحماد اظہر کے خلاف کروڑوں روپے کے کرپشن کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے۔سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے خلاف اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے کارروائی شروع…

بجلی کے بل کو کم کرنا ہے تویہ کام ضرور کریں!

لاہور:بجلی کازیادہ بل مہنگائی کے دورمیں ہر کسی کے لئے مشکلات پیدا کررہا ہے۔ بجلی کابل گرمیوں تو زیادہ آتا ہے اس وجہ سے متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والوں کے لیے پریشانی بڑھ جاتی ہے۔تاہم کچھ ایسے کام ہیں جو اگر کرلیے جائیں توبجلی کے بل کو کسی حد…

ملک بھر میں گیس کا بحران

لاہور:ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ہے۔گیس کا بحران شدید ہونے کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات خاصی بڑھ گئی ہیں اوربہت سے مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آر ایل این…

فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے:ملزمان کو اپیل کا بھی ہو گا

اسلام آباد :وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے،ملزمان کو شفاف ٹرائل اور فوجی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ملے گا۔ ان…

53 فی صد بھارتی ہم جنس پرست نکلے

ممبئی : 53 فی صد بھارتی ہم جنس پرست نکلے۔ دنیا کے بہت سے ممالک میں ہم جنس پرستی اگرچہ غیر قانونی ہے اوراس کے لئے باقاعدہ عدالتی فیصلے موجود ہیں تاہم حال ہی میں پیوریسرچ سنٹر نے ایک سروے کیا ہے اس سروے میں 24 ممالک کوشامل کیاگیا ہے ۔…