پاکستان میں بھی محرم کا چاند نظر آگیا، کل یکم محرم ،19 اگست کو یوم عاشور ہوگا
کراچی : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل یکم محرم الحرام اور عاشورہ 19 اگست کو ہوگا۔
نیو نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخیبر آزاد کی زیر صدارت میں ہوا ۔چاند نظر آنے کی شہادت ملنے پر اعلان…