ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کرلیا، تمام دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے کی…
لاہور:ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 25 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ایف آئی اے نے نوٹس جاری کی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔
…