پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت
اسلام آباد : نجکاری کمیشن بورڈنےقومی ایئر لائن پی آئی اےکارپوریشن کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کی منظوری دیدی-ارنسٹ اینڈ ینگ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کو کامیاب بولی دہندہ قرار دیا گیا۔
وفاقی وزیر…