جہاز کے اڑنے سے کچھ لمحہ قبل پائلٹ چل بسا
ناگپور: جہاز کے اڑنے سے کچھ لمحہ قبل پائلٹ چل بسا۔انڈیگو کے پائلٹ کی پرواز سے کچھ عرصہ قبل موت واقع ہوگئی۔
پائلٹ ناگپور سے پونے کے لیے فلائٹ کی تیاری کررہا ہے ،ٹیک آف کرنے سے چند لمحے قبل انڈیگو کا ایک پائلٹ ناگپور…