آئی فلو کے مریضوں میں اضافہ، چھوٹے بچوں کے سکول ایک ہفتے کے لیے بند
ناگالینڈ : بھارت میں آئی فلو کے مریضوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے بچوں کے سکول ایک ہفتے کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔
بھارت میں آئی فلو کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اس وجہ سے بھارت کی متعدد ریاستوں جس میں ناگا لینڈ کے شہر دیما…