سٹاک ایکسچینج، ترقی کی نئی تاریخ رقم
کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےنئی تاریخ رقم کردی ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ نئی بلندی پر موجود ہے۔ 100 انڈیکس 55 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کا…