میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل ،17 افراد ہلاک ، 22 زخمی
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان بچائی جبکہ 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو فٹبال لیگ کے ایک میچ میں اٹلس اور…