براؤزنگ ٹیگ

میچ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا

راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہورہی ہے، سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جو شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل گزشتہ روز تیاریوں کے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر،قومی ہاکی ٹیم ایونٹ میں اب تک ایک بھی میچ…

چنائی:ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی کوئی خاص نہیں ہے۔پاکستان کی ٹیم نے اب تک تین میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے  ایک میچ بھی نہیں جیتا ہے۔ قومی ہاکی ٹیم  اب تک   ایک میچ بھی نہیں جیت پائی ہے۔چنائی میں پاکستان اور جاپان…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور کوریا کا میچ ایک، ایک گول سے برابر

چنائی:ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی  میں پاکستان اور کوریا کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا ہے۔ میچ کے اختتام پر پاکستان کو گول کرنے کا ایک اور موقع ملا جس سے ٹیم فائدہ نہ اٹھا سکی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان…

شندور پولو فیسٹیول چترال کے نام ، گلگت بلتستان کو 5 کے مقابلے 7 گول سے شکست دے دی

شندور: شندور پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ شندور پولو فیسٹیول میں چترال کی ٹیم نے گلگت بلتستان کی ٹیم کو شکست دی ہے ۔تین روزہ تاریخی شندور پولو فیسٹیول چترال نے اپنے نام کیا ہے۔ پولو فیسٹیول میں چترال نے گلگت بلتستان کو 5 گول…

میکسیکو میں فٹبال میچ جنگ میں تبدیل ،17 افراد ہلاک ، 22 زخمی 

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فٹبال میچ کے دوران شائقین آپس میں لڑپڑے جس سے 17 افراد ہلاک ہوگئے ۔ کھلاڑیوں نے بھاگ کر جان بچائی جبکہ 22 افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو فٹبال لیگ کے ایک میچ میں اٹلس اور…