شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ
میرعلی:شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
اس بارے میں حکام کاکہنا ہے کہ خودکش حملہ میران شاہ بنوں شاہراہ…