مولانا فضل الرحمن سے سختی کا ارادہ نہیں، بات سے مسئلہ حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بات کریں گے۔
کراچی میں ہونے والے مولانا فضل الرحمٰن کے جلسے سے متعلق رانا ثنا نے کہا کہ مولانا سے احترام…