شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور
سابق وزیرخارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔
شاہ محمود قریشی کے این اے 214 عمرکوٹ جبکہ زین قریشی کے بھی این اے 214 سے…