مسک، زکربرگ کو "چت ” کرنے کی تیاری کرنے لگے
کیلیفورنیا:ایلون مسک مارک زکربرگ کو"چت" کرنے کی تیاری کرنے لگے۔ ایلون مسک نے مارک زکربرگ سے مقابلے کیلئے سنجیدگی سے تیاری شروع کردی۔دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اپنے حیرت انگیز منصوبوں اور عجیب بیانات کے لیے جانے جاتے ہیں۔مگر اب وہ ایک…