سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں:مریم نواز
اسلام آباد:ن لیگ کی رہنما مریم نواز شریف نےٹویٹ کیا کہ چیف جسٹس ہونے کا مطلب ریاست کو اس شخص کی غلامی میں دینا نہیں جس نے اپنے پالتو غنڈوں کے ذریعے قومی وقار اور ملکی دفاع کی ہر علامت کو جلا کر راکھ کردیا۔
ایسے شخص کو کسی بھی مقدمے میں…