اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ، مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور: انسداد ددہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ومسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے…