براؤزنگ ٹیگ

مریم اورنگزیب

نواز شریف نہیں شہباز شریف وزیر اعظم ہوں گے: خواجہ آصف، یہ ان کی ذاتی رائے ہے، ابھی کوئی فیصلہ نہیں…

سیالکوٹ : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں ہونگے بلکہ شہباز شریف ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے حکومت سازی سے متعلق اظہار خیال…

بلاول بھٹو تہذیب کے دائرے میں رہیں، بولنا سب کو آتا ہے: مریم اورنگزیب 

لاہور : مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  بلاول بھٹو تہذیب  کے دائرے میں رہیں ۔بلاول کی زبان پر افسوس ہے،زبان کا بہتر استعمال کریں۔۔بولنا سب کو آتا ہے،جملے کسنا سب جانتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مریم…

مسلم لیگ ن نے پنجاب سے خواتین امیدواروں کا اعلان کردیا

لاہور : الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی کے لیے ترجیحی فہرست بھی جاری کر دی، مسلم لیگ ن کی فہرست میں پنجاب اسمبلی کے لیے 58 خواتین کے نام شامل،ذکیہ خان، عشرت اشرف، تہمینہ دولتانہ، مریم اورنگزیب ، اعظمی  زاہد بخاری کے نام…

مریم اورنگزیب کے ریاست مخالف تقاریر کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور:  انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ نون کے رہنما میاں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کیخلاف…

نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیے گئے طریقہ کار کے تحت ہوگا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد :وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئین پاکستان میں دیے گئے طریقہ کار کے تحت ہوگا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا وزیراعظم اس حوالے سے قائد ن لیگ نواز شریف سے…

سیاسی انتقام لیتے تو پی ٹی آئی چیئرمین  13اپریل کو جیل میں ہوتے: مریم اور نگزیب

 اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے معاہدے سے ملکی معیشت استحکام ملا ہے ۔ انہوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ آئی ایم ایف کے معاہدے سے ملکی معیشت استحکام ملا ہے۔  ہم نے دیواریں…

پروپیگنڈا نہ کرو، ثبوت دو، ورنہ زبان بند کرو:مریم اورنگزیب کا عمران خان کوجواب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مظلوم بننےکا نیا جھوٹ گھڑ رہا ہے۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہاکہ ‏ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مظلوم بننےکا نیا…

وزیراعظم ہاؤس دھاندلی کا ہیڈکوارٹرز ہے : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آگ لگانے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں۔الیکشن چوری کرنے کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا منصوبہ لایا جا رہا ہے۔آئین کے مطابق انتخابات کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی…

عمران صاحب ! ووٹ چوری ڈرامے سے فرصت ملے تو مہنگائی کی خبر بھی لے لیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے پر ردعمل میں کہا ہے کہ کیا الیکٹرانک ووٹنگ مشین ریٹرننگ افسران کے اغوا کی سوچ روک سکتی ہیں؟۔ انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا…