پاکستان نے چین کے 15 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں 5 سال کی توسیع کیلئے کوششیں
اسلام آباد: پاکستان نے چین کے 15ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی مدت میں 5سال کی توسیع کی آپشنز پر غور شروع کردیا۔سی پیک کے تحت 15اعشاریہ تین چھ ارب ڈالر سے توانائی کےمنصوبے لگائے گئے تھے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی پی…