وزیر بلدیات پنجاب محمود الرشید کے زیر استعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی
لاہور:لاہور پولیس نے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کے زیراستعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑلی۔ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیو نیوز کے مطابق پولیس نے ڈرائیور لیاقت علی کو گرفتار کرکےگاڑی تحویل میں لے لی ہے۔ گاڑی پر…