مجرم نےسزا سنانے پر خاتون جج کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
لاس ویگاس: امریکی شہر لاس ویگاس میں مجرم نے تسدد کیس میں سزا سنانے کے دوران عدالت میں خاتون جج کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس ویگاس کی عدالت کی خاتون جج نے ملزم ڈیوبرا ریڈن کو تشدد کے…