چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آنے سے سپریم کورٹ میں مثبت تبدیلی، ایک ہفتہ میں 257 کیسز نمٹائے گئے
اسلام آباد : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننے کے بعد عدالت عظمیٰ میں مثبت تبدیلی آئی ہے ۔ سپریم کورٹ میں دائر ہونے والے کیس نمٹائے جانے والے کیسز سے کم ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے 57 ہزار کیسز کے بیک لاگ کو کم کرنے کی کوششوں کے…