سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں مایوسی اور ڈپریشن کی وجہ ہے : امریکی ماہرین
واشنگٹن : سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال موجودہ عہد کے نوجوانوں میں مایوسی اور ڈپریشن جیسے کی وجہ قرار دیدیاگیا۔یہ بات امریکا کے ممتاز ترین ڈاکٹر کی جانب سے کہی گئی۔
یو ایس سرجن جنرل ڈاکٹر ویویک مورتھی نے کہا کہ بچوں کو…