عام انتخابات، پی ٹی آئی کا دوسرا ورچوئل جلسہ آج ہو گا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کا آج دوسرا ورچوئل جلسہ منعقد کیا جائے گا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ورچوئل جلسہ شام 7 بجے شروع کیا جائےگا، جس میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب سمیت دیگر خطاب کریں گے۔
…