فوجی عدالتوں کے مخالفین ہمارے دشمن ہیں : لواحقینِ شہدا
اسلام آباد : شہداء کے لواحقین نے ملٹری کورٹس میں ٹرائل ہونے کے حق میں اپنے احساسات کا اظہار کیاہے۔والدکیپٹن روح اللہ شہید کا کہنا تھا کہ جو لوگ ملٹری کورٹس کی مخالفت کرتے ہیں ہم ان کی مخالفت کرتے ہیں ۔ملٹری کورٹس پاکستان کے قانون…