قومی اور صوبائی اسمبلی کے سو سے زائد حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی گئی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی کے سو سے زائد حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جن قومی اور صوبائی حلقوں میں انتخابی نشانات کے حوالے سے معاملات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ان…